تھانہ ساہیانوالہ کی پولیس کا ڈاکوؤں سے پولیس مقابلہ دو نامور ڈاکوں اعجاز عرف مانی بھٹی ۔اعجاز عرف ججی بھٹی ہلاک۔تفصیلات کے مطابق قادو کے گاوں کے قریب ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر لوٹ مار مچا رکھی بہت سے لوگوں سے پیسے چھینے گئے تھانہ ساہیانوالہ کی پولیس کو جیس ہی 15 پر کال موصول ہوئی تو SHO ایس ایچ او صاحب اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے تو ڈاکو فرار ہو گئے۔ جس پر پولیس نے ان کا پیچھا کیا اور پنڈی بھٹیاں کے علاقہ میں مشترکہ پولیس کے ذریعے شاخوں سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔ جس کے نتیجے میں دو ڈاکو موقع پر مارے گئے اور جبکہ دو زخمی ڈاکو فرار ہوگئےجن کی تلاش کے لئے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

