گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی ... ملک ہدایت کی گاڑی کا چور منظر عام پر آگیا.


کچھ پہلے کی خبر ہے کہ تحصیل میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین ملک ہدایت کی گاڑی ان کی گھر کی دہلیز سے چوری ہو گئی تھی ملک ہدایت نے گاڑی چوری کا الزام تحصیل میونسپل کمیٹی کے چیئرمین حسن شاہنواز ملہی پر لگایا اس الزام کی وجہ ان کے طارق باجوہ گروپ سے سیاسی اختلافات تھے ملک ہدایت چند ماہ پہلے باجوہ گروہ چھوڑ کر برجیس گروپ میں واپس آئے تھے لیکن جب پولیس نے تحقیقات شروع کیں تو حیران کن حقائق سامنے آئے گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی اور چور اپنا ہی پوتا نکلا ملک ہدایت نے اپنے پوتے کے حق میں گواہی دے کر اسے عدالت سے بَری کروالیا

ملک ہدایت نے ان چار دنوں میں تمام سیاسی مخالفین پر الزام لگائے لیکن مجال ہے کہ گاڑی برامد ہونے کے بعد ملک ہدایت نے ایم پی اے اور بلدیہ چیئرمین سے اپنے الزام پر ابھی تک معافی نہیں مانگی

این اے 117 اور پی پی 131 کے انتخابی نشان کی فہرست دیکھیں, بہت سے امیدوار پہلی بار میدان میں


ads