برجیس طاہر کی گردن کا سریا نرم پڑگیا, کارکنوں کے ساتھ ملنے جُلنے لگے. الیکشن کیمپین کی مکمل تفصیلات


کہتے ہیں کہ حکمرانی کی چاہت کیا کچھ نہیں کرواتی یہی لوگ حکومت کے نشے میں عوام کو بھول جاتے ہیں تو انتخابات کے دنوں میں "ضرورت پڑنے پر گدھے کو باپ تسلیم کرنے والی کہاوت سچ ثابت کرنے وٹروں کے گھر پہنچ جاتے ہیں ہم بھی گدھے ہونے کا بھرپور ثبوت دیتے ہوئے ان کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں اور اسی حکمران کے ساتھ ایک عدد سیلفی لے کر بڑے فخر سے فیس بک پر پوسٹ کرتے ہیں اور  نیچے یہ کیپشن دیتے ہیں " اپنے محبوب قائد کے ساتھ الیکشن کمپین کرتے ہوئے" باقی سارا دن اُن کا اس پوسٹ پہ آنے والے کمنٹ پہ ریپلائی میں شکریہ لکھتے ہوئے گزر جاتا ہے. اب یہی موصوف کو لے لیجیئے جو یہ کہتے نہیں تھکتے کہ ہاں میری تون (گردن)  میں سریا ہے وہ آج وہی سریا والی گردن ووٹروں کے قدموں میں جھکائے نظر آتے ہیں اور ووٹر اسی میں خوش کہ وہ چل کر خود میرے پاس آئے اب پرانی باتوں پہ مٹی ڈالنے کا وقت آگیا ہے 

برائے مہربانی اپنے ووٹ کا انتخاب ایمانداری سے اور ایماندار امیدوار کا انتخاب کریں یہا نیچے برجیس طاہر کی الیکشن کیمپین کی تفصیل ملاحظہ کریں




واربرٹن میں مسلم لیگ ن کا جلسہ
جس میں چوہدری محمد بدجیس طاہر اور ایم پی اے کے امیدوار رانا ارشد شرکت کی. جلسے میں عوام کی کثیر تعداد میں شرکت







سٹھیالی کلاں سے اشفاق بھٹی صاحب سمیت انکے سب ساتھیوں نے ن لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا



تتنراولا رانا برادری نے اور انصار ی برادری اور مسیحی برادری نے چورھدی محمد بر جیس طاھر اور میاں اعجاز حسین بھٹی صاحب کی حمایت کا اعلان کردیا




چوھدری محمد برجیس طاھر  کے ڈیرے پر کارنر میٹینگ کا انعقاد




محلہ احمد آباد میں مسلم لیگ ن کی الیکشن کیمپین اور  باجوہ گروپ کے کونسلر حضرات نے پاکستان مسلم ن چوھدری محمد برجیس طاھر اور میاں اعجاز بھٹی کی حمایت کا اعلان کردیا 




نظام پورہ دیوا سنگھ بقایا میں انتخابی مہم کے دوران اپنے ووٹروں سپوٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے اُمیدوار این اے117 چوہدری محمد برجیس طاہر اور پی پی 131 کے اُمید وار میاں اعجاز حسین بھٹّی رہنماء مُسلم لیگ ن



چک نمبر 80 بقایا مؤلہ سنگھ میں انتخابی مہم کے دوران اپنے ووٹروں سپوٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے اُمید وار این اے 117 چوہدری محمد برجیس اور پی پی 131 کے اُمید وار میاں اعجاز حسین بھٹّی رہنماء مُسلم لیگ ن



چک نمبر 82 رسول پور میں الیکشن کمپین کرتے ہوئے رہنماء مُسلم لیگ ن اُمید وار این اے117چوہدری محمد برجیس اور پی پی 131 کے اُمید وار میاں اعجاز حسین بھٹّی صاحب ٹکٹ ہولڈر مُسلم لیگ ن



پنڈت والا میں پاکستان مسلم لیگ ن کا پاور شو




ads