این اے 117 مسلم لیگ ن کے نوجوان کارکن نے جہالیت کی انتہا کردی اور زمانہ جہالیت کی یادیں تازہ کردیں جب ایک دوسرے کا خون بہانا کوئی بڑی بات نہ تھی ایسے ہہ کچھ منظر اس وقت سامنے آیا جب 17 جولائی کو مجاہد بلا نام کے مسلم لیگ ن کے کارکن کے اکاؤنٹ سے ایک لائیو ویڈیو سامنے آئی.اس لائیو ویڈیو میں نوجوان کو اپنا بازو بلیڈ کے ساتھ کاٹتے دیکھا جاسکتا اور اس بازو سے نکلنے والے خون سے نوجوان نے ایک کاغذ کے ٹکڑے پر نوازشریف, برجیس طاہر اور رانا ارشد کا نام کنندہ کیا. سوشل میڈیا پر اس نوجوان تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اس میں سے کچھ کمنٹس قارین کی خدمت میں پیش کئے جارہے ہیں آپ اپنا کمنٹ بلاگ میں لکھ سکتے ہیں
زید خان مندوخیلی
تجھے قسم ہے میاں نواز شریف کی اور رانا ارشد کے نام پر ایک موبائل اوپو ایف سیون
Samsung j5
مجھے دو ابھی پتہ چل جائے گا کتنی محبت ہے تجھے اپنے لیڈر سے یاد رہے تمہیں ان دونوں کے سر کی قسم ہے
انوسنٹ عرفان
انشاءاللہ آپکا خون رنگ لائے گا یہ آپکی محنت اللہ پاک رائیگاں نہیں کرے گا انشاءاللہ میاں صاحب پھر آئے

محمد انس اکرم
اگر آپکو ضرورت پڑی تو نواز شریف یا اسکا بیٹا تمہیں خون دے گا نہیں یہ تمہارا خون چوس لیں گے اور انگلینڈ بھاگ جائیں گے
مہربان ملک
بھائی جان میں صرف اتنا کہوں گا اس سے بڑی جہالت اور کوئی نہیں ھو گی اپ اتنی محبت اپنے والدین سے کرو یہ لوگ تو اپ کو جانتے بھی نہیں ھونگے
عمیر شاہد
اس کو بیغیرتی کہتے ہیں اگر اتنا ہی شوق ہے تو اللہ کی راہ کسی ضرورت مند کو خون دو