برجیس طاہر نے ووٹوں کے لئے رونا شروع کردیا. آپ برجیس طاہر کو سیاسی اداکاری پر کتنے نمبر دیں گئے؟ ویڈیو دیکھیں



سانگلہ ہل ؛ ن لیگ کے سابقہ ایم این اے چوہدری محمد برجیس طاہر حلقہ این اے 117 میں الیکشن کمپین کے لئے  جگہ مارے پھر رہے ہیں تاکہ آنے والے الیکشن میں جیت کر اپنی گردن کا سریا پہلے سے زیادہ مظبوط ہو. یہ بات تو تقریباً حلقے کہ پوری عوام جانتی ہے کہ اس مرتبہ برجیس طاہر کا جیتنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے. برجیس طاہر نے حالیہ الیکشن
کیمپین پر ایسا سیاسی شو لگایا کہ سوشل میڈیا پر اس کے چرچے ہورہے ہیں میاں صاحب نے تو باقاعدہ رونا شروع کردیا


وفاقی وزیر جلسے میں عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کے لئے مریم نواز کا ذکر شروع کردیا کہ کیسے قوم کی بیٹی کو قید کیا گیا لیکن وہ لوگوں سے ہمدردی حاصل کرنے کے چکر میں تنقید کا نشانہ بن گئے لوگوں نے سوشل میڈیا پر سوالات اُٹھانے شروع کردئیے کہ کیا ماڈل ٹاؤن کے شہدا کسی کے بیٹے نہیں تھے ؟ کیا عافیہ صدیقہ قوم کی بیٹی نہیں ؟ ان کے لی تو کبھی آپ نے آواز نہ اُٹھائی آج اگر کرپشن پر مریم نواز کو قید کیا گیا تو سب رونے دھونے لگے. آپ ویڈیو دیکھیں اور برجیس طاہر کی سیاسی اداکاری پر حسب توفیق نمبر بھی دیں


اس ویڈیو کے بعد لوگوں کا ردعمل بہت سخت جس میں سے چند لوگوں کی رائے کو یہاں شامل کیا جارہا ہے




ads