این اے 117 میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں نے الیکشن کیمپین اور مسلم لیگ ن کی وکٹیں گرانے کا کام بھی تیز کردیا. این اے 117 میں تحریک انصاف کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا درست ہوگا کہ جزل الیکشن 2018 میں مسلم لیگ کے برجیس طاہر کو تحریک انصاف کے بلال ورک ٹف ٹائم دیں گے اس دفعہ برجیس طاہر کا مقابلہ بیک وقت دو امیدواروں سے ہوگا ایک ان کے اپنے پرانے ساتھی طارق محمود باجوہ اور دوسرے تحریک انصاف کے بلال ورک اور ایس ہی کچھ صورتحال کا سامنا مسلم لیگ ن کو ایم پی اے کی سیٹ کے لئے بھی دیکھنے کو ملے گا جہاں طارق سعید گھمن مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں حالیہ چند دنوں میں این اے 117 میں تحریک انصاف کی الیکشن کیمپین پر نظر دورائیں تو صورتحال کافی واضح نظر آتی ہے.نیچے تحریک انصاف کی حالیہ الیکشن کیمپین موجود ہے. براہ مہربانی کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اگر آپ بھی سانگلہ ہل کی سیاست یا کسی اور موضوع پر لکھنا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں رابطہ کریں
ملک اکبر کونسلر مسلم لیگ ن چھوڑ کر اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل اور چوہدری بلال احمد ورک اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ایم پی اے پی پی 131 چوہدری طارق سعید گھمن کی مکمل حمائیت کا اعلان۔اس موقعہ پر چوہدری ارشد ساہی بھی موجود تھے۔

وارڈ نمبر ایک شاہکوٹ میں میاں شہباز اور میاں شہزاد کی جانب سے کارنر میٹینگ کا انعقاد وارڈکی تمام برادریوں کی جانب سے چوہدری بلال احمد ورک اورپاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ایم پی اے پی پی 132 میاں عاطف کی حمائیت کا اعلان

مڑھ بلوچاں شرکی میں ملک تنویر احمد بلوچ کا اپنے ساتھیوں سمیت چوہدری بلال احمد ورک اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ایم پی اے پی پی 131 چوہدری طارق سعید گھمن کی حمائیت کا اعلان۔

وارڈنمبر 1 شاہکوٹ میں جنجوعہ برادری اورہنجراں برادری نے چوہدری بلال احمد ورک اور میاں محمد عاطف کی حمایت کا اعلان کردیا. اجلاس میں ارشد ساہی ، میاں ضیاء اللہ اور میاں صفی اللہ اورشیخ سرورکی کی شرکت۔

شاہ کوٹ: باقر کوٹ میں چوہدری وقاص احمد ورک اور چوہدری ارشد ساہی اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ایم پی اے پی پی 132 میاں عاطف کا شاندار استقبال اور کارنر میٹیگ سے خطاب

ملک پور شاہ کوٹ میں چوہدری وقاص احمد ورک اور چوہدری ارشد ساہی اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ایم پی اے پی پی 132 میاں عاطف کی دوستوں سے ملاقات۔

بیر والا چک نمبر 34چوہدری وقاص احمد ورک کی دوستوں کے ساتھ کارنر میٹنگ۔

واربرٹن میں محلہ عید گاہ، ڈاکخانہ بازار، اقصٰی کالونی میں چوہدری بلال احمد ورک اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد
امیدوار ایم پی اے پی پی 132 میاں عاطف کا شاندار استقبال اور کارنر میٹینگز سے خطاب۔