طارق محمود باجوہ کے بُرج گرانے کا کام ایک طرف تو برجیس طاہر تو کر ہی رہے تھے جیسے کہ چند دن پہلے باجوہ گروپ کے کونسلر دوبارہ برجیس گروپ میں شامل ہوئے اور اب قریبی دیہات میں باجوہ گروپ کی وکٹیں گرانے کا کام طارق سعید گھمن اور بلال ورک نے سنبھال لیا ہے اور بخوبی سرانجام بھی دے رہے ہیں
ڑریانہ چک 31 میں تحریک انصاف کا جلسہ منعقد ہوا امیدوار تحریک انصاف طارق سعید گھمن نے شرکت کی اس جلسے میں احسان الحق کونسلر نے مسلم لیگ ن چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا.




پی پی 131 کے امیدوار چوہدری طارق سعید گھمن اور این اے 117 کے امیدوار بلال ورک نے مہیس شمالی سی دو اہم وکٹ اڑا دی جاوید منصور پنوں آف پھلو کی اور لالا امیر علی نے باجوہ گروپ چھوڑ کر تحریک انصاف جوئن کر لی.


لونگوال اسحاق پورہ سے میں فاروق باجوہ گروپ چھوڑ کر تحریک انصاف میں
شمولیت کا اعلان کردیا. طارق باجوہ گروپ الیکشن سے پہلے مشکلات کا شکار


