شاہینوں کی اونچی اُڑان آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی یہ بھی پڑھیں:
بریکنگ نیوز
طارق محمود باجوہ کو NA117 اور PP131 کا انتخابی نشان بالٹی مل گیا.یاد رہے کہ 2013 میں بھی طارق باجوہ کو پارٹی ٹکٹ نہیں ملا تھا اور نہ اب کی بار ان کی جگہ پارٹی ٹکٹ میاں اعجاز حسین بھٹی کو ایم پی اے کا ٹکٹ مل گیا ہے 2013 کا الیکشن بھی طارق محمود باجوہ نے بالٹی کے نشان سے لڑا تھا لیکن اس بار برجیس طاہر سے اختلافات کے سبب وہ ایم این اے اور ایم پی اے دونوں سیٹوں سے الیکشن لڑیں گے وہ حلقہ میں الیکشن جیتنے والے امیدواروں میں ایک ہیں
