سیاای دنگل این اے 117 اور پی پی 131 کے انتخابی نشان کی فہرست دیکھیں, بہت سے امیدوار پہلی بار میدان میں
الیکشن کمیشن نے این اے 117 اور پی پی 131 کے امیدوار کو انتخابی نشان آلاٹ کردئیے ایم این اے کی نشست کے لئے گیارہ امیدواروں کو نشان آلاٹ کئے گئے جبکہ ایم پی اے کی نشست کے لئے بارہ امیدواروں کو نشان آلاٹ کئے گئے
پاکستانی کھلاڑی ماہانہ کتنی تنخواہ وصول کرتے ہیں ؟
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 131
امتیاز احمد کاہلوں بیل
حفیظ احمد کرسی
شازیہ چیمہ بالٹی
طارق سعید بلا
کاشف علی بھٹی بلےباز
ارشد ساہی میڈل
محمد اشفاق جیپ
محمد اعظم کمپیوٹر
محمد صدیق تیر
محمد عباس مٹکا
میاں اعجاز حسین بھٹی شیر
امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 117
اکرم حیات چیمہ جگ
چوہدری بلال احمد ورک بلا
طارق محمود باجوہ بالٹی
محمد اعظم تالا
برجیس طاہر شیر
محمد رضوان کرین
محمد وقاص تیر
نعیم اقبال لاؤڈ سپیکر
وقاص احمد ورک ٹوکری
ہارون اشفاق کرسی
پاکستانی کھلاڑی ماہانہ کتنی تنخواہ وصول کرتے ہیں ؟
