یہ بھی پڑھیں : سہ فریقی ٹی 20 سیریز، پہلا مقابلہ کل پاکستان کس کے خلاف کھیلے گا. مکمل تفصیلات جانئے
بریکنگ نیوز : سانگلہ ہل کی سیاست میں باجوہ گروپ کوایک بہت بڑا جھٹکا برجیس طاہر کو چھوڑ کر جانے والے چار کونسلر نے دوبارہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی
ان کونسلروں میں فقیر محمد بادشاہ, عاصم جمیل, نذیر کاٹن اور ملک جمیل شامل ہیں اس سے پہلے بھی تحصیل میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین ملک ہدایت بھی باجوہ گروپ کو الوداع کہہ چکے ہیں. ان کونسلروں کے آنے سے برجیس طاہر کی حلقے میں پوزیشن کافی بہتر ہوگئ اس سے پہلے سابق وفاقی وزیر ریلوے میاں شمیم حیدر بھی برجیس طاہر کی بھرپور حمایت کا اعلان کرچکے ہیں
چوہدری طارق سلیم جٹ صاحب چئیرمین یونین کونسل واربرٹن گاؤں 575 نے بھی اپنےگروپ سمیت اکٹھ کرکے
PML-N کی بھرپورحمایت کااعلان کیا
یہ بھی پڑھیں : پاکستانی کھلاڑی ماہانہ کتنی تنخواہ وصول کرتے ہیں ؟




