ٹکٹ نہ ملنے پر ارشد ساہی کا جذباتی فیصلہ, تحریک انصاف کے کارکن میں خوشی کی لہر


پاکستانی کھلاڑی ماہانہ کتنی تنخواہ وصول کرتے ہیں ؟


چوہدری محمد ارشد ساہی نائب صدر سنٹرل پنجاب نے پارٹی کے فیصلے کو قبول کرتے ہوئے اللہ کی رضا اور نئے پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے این اے 117 سے اپنے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن سے واپس لے لئے ہیں انھوں نے کہا کہ ہمیشہ پارٹی کا ساتھ دیا ہے اور اب بھی پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں پارٹی نے جو بھی فیصلی کیا وہ مجھے منظور ہے میں عمران کے وزیراعظم اور نے پاکستان بنانے کے مشن میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں

کارکنوں کے جذباتی پیغامات کا سلسلہ جاری

(ایک اور اعلی مثال落
سیٹ کا تو پتہ نہیں لیکن آپنے لوگوں کے دل جیت لئے ہیں اللہ پاک آپکو زیادہ عزت دے) محمد عمیر

(ساہی صاحب اللہ آپ کو پارٹی کے ساتھ وفاداری اور آپکی محنت کا آجر ضرور دے گا)  علی مرتضیٰ

(ساہی صاحب آپ ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں جو حکم کریں ہم تیار ہیں) ملک سرفراز

(ساہی صاحب اپ نے نیا پاکستان کے لیے قربانی دی ہے اپ کی عظمت کو سلام) غلام مرتضیٰ

(چاچا ارشد ساہی صاحب آپ کے اس فیصلے نے بندا ناچیز کا دل جیت لیا ہے چاچا جی جیو ہزاروں سال
لو یو) مہر سمسم پومی

(انشاءاللہ محنت رائیگاں نہیں جائے گی ! ہم آپ کے ساتھ ہیں رہے گے .
ہمیں فخر آپ پر ....اللہ آپ کو مزید عزت عطا فرمائے آمین) عبدالحسیب ساہی


اپنا پیغام بھیجنے کے لئے پیغام کمنٹ میں لکھا کریں



ads