|
یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی کی عالمی نمبر ایک ٹیم کے لیے پاکستان اور آسٹریلیا کا مقابلہ حالیہ بارشوں کے بعد این اے 117 میں تقریباً اتنا پانی تو گلیوں محلوں میں کھڑا ہوچکا ہے کہ عوامی نمائندے لونگ بوٹ پہن کر ووٹ کے مانگنے کے ساتھ ساتھ اچھا خاصہ سیاسی شو بھی عوام کی خدمت میں پیش کرکے داد وصول کرسکیں اس بارش کے پانی میں آنے والے امیدواروں کو ووِٹ ملنے کے بھی زیادہ چانس ہیں |
| گلی گلی محلہ محلہ میں سویمنگ پول کا انتظام کر دیا گیا |
| ٹی ایم اے سانگلہ ہل بارش کے بعد صفائی کرتے ہوئے |
| صفدرہ آباد کے مناظر |
| نظام پورہ کے مناظر |
میونسپل کمیٹی سانگلاھل نے با رش کے بائث کھڑے ھونے والے پانی پر 60% کام مکمل کر لیا۔
نوٹ۔۔ کسی شکایت کی صورت میں اس نمبر پر رابطہ کریں۔03233313233
ملتان سلطان نے پی ایس ایل 4 کے لئے ابھی سے کمر کس لی